باڈی چیکنگ کے بعد سب سے پہلے تو ہمارے ڈاکومنٹس چیک ہوۓ
Attendence point
کے بعد 100 روپے جمع کروایا
پھر اندر چلے گۓ
وہاں ہمیں سکرین کے ذریعے ٹیسٹ attempt کرنے کا طریقہ بتایا گیا کہ کس طرح اپنا رول نمبر اور شناختی کارڑ پٹ کر کے Sign In کرنا ہے
پہلے Intelligence ٹیسٹ شروع ہوا 40 Mcqs تھے
سچ بتاؤں تو میں نے ٹائم نوٹ ہی نہیں کیا ٹسٹ شروع ہونے کے بعد بس دھیان سے حل کرنا شروع کردیا
نان وربل
کچھ Shapes والے تھے
اور وربل میں سیریز والا میری طرف ایک بھی نہیں آیا
آسان تھے وہی جو بار بار رپیٹ ہوے کہ۔
🙄If 7 box weight is 49kg
And each empty box weight is 1kg .How Much weight of Box is trah ka bhi tha ?
Is ka ans 6 kg tha q k total 7 kg hai is main sy 1 kg minus karein to baqi 6kg bachy ga
🙄√6(4√24-√6)?
🙄First Governor general of Pakistan?
🙄2×2=44, اس طرح کا بھی تھا?
اس کا آنس 169 تھا
چالیس میں سے ذیادہ تر وہی تھے جو اس گروپ میں ہیں
Next Show ho hogya Proceed to academic test
🙄آپ ص کے کونسے چچا کا نام قران میں آیا ہے?
تو اس کا جواب ہے ابو لہب
سورہ ہے نا قران کی
تبت یدا ابی لہب و تب
🙄Preposition thi
Look after = دیکھ بھال کرنا
🙄 Inclusive and exclusive are ?
Mainy opposite lagaya
🙄 Equanimity=مساوات
Waala bhi synonym aya
🙄ax+b=c ye konsi equation hai ??
🙄Henri Becquerel Discovers Radioactivity
🙄What is the molarity of the 10% NaCl solution
Aik physics ka bhi tha Wo kafi lambi Statement thi padhy bina hi 525 laga diya mainy